General Studies TSPSC Exam معلومات عامہ برائے مسابقتی امتحان

تلنگانہ کی معلومات Telangana
٭ 1947 ء میں ہندوستان کی آزادی کے وقت حیدرآباد میں کس کی حکومت تھی ؟ ( نظام ہفتم ، میر عثمان علی خان )
٭ تلنگانہ کا تعلق رکھنے والا پہلا اور آخری آندھراپردیش کا چیف منسٹر ؟ ( پی وی نرسمہاراؤ ، یم چناریڈی )
٭ حیدرآبادکے قیام کے بعد بننے والا پہلا چیف منسٹر ؟ ( بی راما کرشنا راؤ )
٭ Gentlemen اگریمنٹ کب ہوا ؟ ( 20 فبروری 1956ء )
٭ TRS تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کا قیام کب ہوا ؟ ( 2001 ء )
٭ تلنگانہ کے موجودہ چیف منسٹر کے سی آر سیاسی پارٹی TRS کے قیام سے قبل کس پارٹی میں تھے اور کس عہدہ پر تھے ؟ ( تلگودیشم ۔ ڈپٹی اسپیکر )
٭ تلنگانہ ریاست کو کس کمیشن کی رپورٹ پر بنایاگیا ؟ ( سری کرشنا کمیٹی )
٭ کملاناتھن کمیٹی کا تعلق کس سے ہے ؟ ( آندھرائی عوام سرکاری ملازمین )
٭ تلنگانہ کی عوام ، زبان ، کلچر پر بنائی گئی فلمیں کونسی ہیں ؟ ( مابھومی ، جئے بولو تلنگانہ ، ویرا تلنگانہ )
٭ قطب شاہی دور کے سات حکمرانوں میں کس کا تعلق قطب شاہی خاندان سے نہیں تھا ؟ ( تاناشاہ )
حالیہ امور بین الاقوامی / قومی / علاقائی
٭ UFA روس کے شہر میں BRICS کے ساتھ کونسی بین الاقوامی کانفرنس جولائی 2015 ء میں ہوئی ؟ ( SCO )
٭ 15 اگسٹ 2015 ء کو وزیراعظم ہندوستان کے کونسی اسکیم کا اعلان کیا ؟ ( Starts up India, Stands of India )
٭ تلنگانہ حکومت نے حال میں کونسی اسکیم شروع کی ؟ ( گرام جیوتی)
٭ تلنگانہ ریاست میں راشن کارڈ کے بجائے کونسا کارڈ دیا جارہا ہے ؟ ( فوڈ سیکوریٹی کارڈ )
٭ ہندوستان کی مردم شماری آخری بار کب ہوئی ؟ ( 2011 ء )
ہندوستان ۔ قوامی علامتیں ۔ معلومات
٭ ہندوستان کا قومی کیلنڈر سکاایرا کا پہلا مہینہ اور آحری مہینہ کونساہ ے ؟ ( چترا ، پھلگنہ )
٭ ہندوستان کا قومی آبی جانور کونسا ہے ؟ (River Dolphin)
٭ قوامی ترانہ جن گھن من میں کتنے دریا کے نام ہیں ؟ ( تین 3 )
٭ ملک کی کس ریاست کی کثافت آبادی بہت کم ہے ؟ ( اروناچل پردیش 17 افراد فی کلو میٹر )
٭ 16 ویں لوک سبھا میں کل ارکان کی تعداد  ؟ ( 143 )
٭ آئندہ اولمپلکس گیمس کب اور کہاں ہونے والے ہیں ؟ ( 2016  Rio  )
٭ ہندوستان کے کھیل کے ایوارڈس کس تاریخ کو دیئے جاتے ہیں ؟ ( 29 اگسٹ قومی کھیل کا دن )
٭ فٹبال ورلڈ کپ FIFA 2014  ء میں ایشیاء سے کتنے ممالک حصہ لئے ؟ ( صرف تین 3 )
٭ ٹائیگر ووڈ کا تعلق کس کھیل سے ہے ؟ ( گولف )
٭ رفل نڈل کا تعلق کس ملک سے ہے ؟ ( فرانس )
٭ ہندوستان کا سب سے اعلی ترین ایوارڈ بھارت تن حاصل کرنے والا کھلاڑی ؟ ( سچن تنڈولکر )
ہندوستان کا دستور
Constitation of India
٭ دستور ہند کس کے بنیاد پر بنایا گیا ؟ ( Cabinet Mission Plan )
٭ دستور ہند بنانے کیلئے کتنے عرصہ درکار ؟ ( 2 سال 11 مہینے اور 18 دن )
٭ لوک سبھا کے تین سشن کب ہوتے ہیں ؟ ( بجٹ سشن ، مانسون سشن ، ونٹر سشن )
٭ Question Hour  کیا ہیں ؟ ( پارلیمنٹ کے سوالات کے شن کا پہلا گھنٹہ )
٭ قانون بننے کیلئے کتنے مراحل ہیں ؟ ( لوک سبھا ، راجیہ سبھا کے بعد صدرجمہوریہ )
ہندوستان کا دستور کب نافذ ہوا ؟ ( 26 نومبر 1949 )
٭ ہندوستانی دستور کس ملک کے دستور سے اخذ کیا گیا ؟ ( برطانیہ )
٭ بنیادی حقوق کتنے ہیں ؟ ( چھ )
٭ صدرجمہوریہ کا انتخاب دستور کے کس دفعہ کے تحت کیا جاتا ہے ؟ ( دفعہ 53 )
٭ صدر جمہوریہ ، نائب صدر جمہوریہ کی میعاد کتنی ہوتی ہے ؟ ( پانچ سال )
٭ ہندوستان کے مریخ سیارہ کے مشن ’’ منگلم ‘‘ کب کیا ؟ ( 24 ستمبر 2014 )
٭ غریب عوام کو بنک میں کھاتہ کھولنے کیلئے مرکزی حکومت نے کونسی اسکیم رکھی ؟ ( جن دھن یوجنا )
٭ تلنگانہ کا بل لوک سبھا کو GOM گروپ آف منسٹرس نے کب پاس کیا ؟ ( 5 ڈسمبر 2013 )
٭ سال حال 2015 ء میں بھارت رتن ایوارڈ مدن موہن مالویہ اور اٹل بہاری واجپائی کو دیا گیااس طرح کتنے افراد کو تاحال دیا گیا ؟ ( 45 )

TSPSC کے امتحانات میں جنرل اسٹڈیز کا نصاب
تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کے مختلف مسابقتی امتحانات انجینئرس ، گروپ I ، II، III اور پولیس کانسٹبلس ، سب انسپکٹرس ، ٹرانسکو میں تقررات کیلئے جو امتحانات ہونگے ان میں جنرل اسٹڈیز کا ایک پرچہ لازمی ہے جس میں حالیہ امور ، بین الاقوامی ، جغرافیہ ، تاریخ ، سیاسیات ، قومی اور علاقائی ، سائنس اور ہندوستان کی سائنسی ترقی ، ماحولیات ، ہندوستان کا دستور ، تلنگانہ سے متعلق ہوگا ۔ 50 سوالات لازمی طور پر رہینگے۔