ہوٹل تاج کرشنا میں ڈیزائر ڈیزائنر ایگزیبیشن

حیدرآباد ۔ 30 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ڈیزائر ڈیزائنر ایگزیبیشن کا ہوٹل تاج کرشنا بنجارہ ہلز میں یکم تا2 اپریل انعقاد عمل میں آئے گا ۔ ڈیزائر ایگزیبیشن کی خصوصیات یہ ہیں کہ ماہر ڈیزائنر پروڈکٹس جیسے زیورات ، گارمنٹس ، فٹ ویر ، پینٹنگ ، گھریلو استعمال کی اشیاء اور دستکاری اشیاء وغیرہ 80 ماہر ڈیزائنر کی جانب سے پیش کئے جارہے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 66466778 پر ربط کریں ۔۔