ہندوستانی سفیر کی پاکستان میں طلبی، فائرنگ پر احتجاج

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو بلااشتعال فائرنگ پر احتجاج کے سلسلے میں طلب کیا جس کے نتیجہ میں خطہ قبضہ پر ایک 70 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔ ڈائرکٹر جنرل دفتر خارجہ محمد فیصل نے بلااشتعال فائرنگ کے خلاف احتجاج کیا۔ ہندوستان سے جنگ بندی کے احترام کی خواہش کی گئی