ہاکی : ہندوستان نے ملائیشیا کو ہرایا

آئپوہ، 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنمنٹ میں ملائیشیا کو آج یہاں 4-2 سے شکست دیکر دوسرے مقام تک پہنچ گیا۔