ہائی لائن حلیم ، 33 برس سے ایک ہی ذائقہ

یوں تو رمضان کی آمد کے ساتھ حلیم کے چرچے سارے شہر حیدرآباد میں جاری ہیں لیکن جہاں ذائقہ اور بھروسہ کی جب بات آتی ہے وہاں صرف ایک ہی نام سب کی زبان پر ہوتا ہے اور وہ ہے ’ ہائی لائن حلیم ‘ ۔ اب حیدرآبادی عوام کے دل و دماغ پر چھائی ہوئی ہے ۔ جو کہ چھلے 33 سال سے عوام کا بھروسہ و اعتماد حاصل کرتے ہوئے آرہے ہیں ۔ آج دونوں شہروں میں جو مانگ ہے اس کا سہرا ، مرحوم عابد سیٹھ کے فرزندان محمد سلمان اور محمد ماجد کو جاتا ہے جو اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ، ہائی لائن ریسٹورنٹ حلیم کی جو انفرادیت ہے اس کو برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہائی لائن ریسٹورنٹ کی مغلائی ڈشس میں چکن بریانی ، مٹن بریانی اور ان کے ذائقہ دار پکوان کی وجہ سے ان کے کیٹرنگ کے آرڈرس کی بھی کافی مانگ ہوتی ہے ۔ ہائی لائن حلیم کا ذائقہ نہ صرف معزز روزہ داروں بلکہ غیر مسلم بھائیوں کی بھی پہلی پسند ہے ۔ معہ فیملی و دوست احباب آج ہی تشریف لاسکتے ہیں ۔ آپ کی دعاؤں اور آپ کی سرپرستی کے آرزو مند ، ماجد سیٹھ اور سلمان سیٹھ ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849188786 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جون : ( راست ) :