گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان

حیدرآباد 9 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ریاست میں عادل آباد ‘ کمارم بھیم ‘ نرمل ‘ نظام آباد ‘ اجگتیال ‘ منچریال ‘ راجنا سرسلہ ‘ پیداپلی ‘کریمنگر ‘ کتہ گوڑم ‘ کھمم ‘ سوریہ پیٹ و نلگنڈہ اضلاع میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے کہ جبکہ حیدرآباد میں اعظم ترین درجہ حرارت 43 ڈگری رہ سکتا ہے ۔