گرمیوں میں بالوں کی نگہداشت کے چند مفید ٹوٹکے

بال پر کشش شخصیت کا احاطہ کرتے ہیں۔ بال آپکی خوبصورتی میں چار چاند لگادیتے ہیں۔ مگر جب یہی بال گرمی سے متاثر ہو کر روکھے دومونہے اور جان ہو جاتے ہیں تو آپکی شخصیت پر بھی اثرانداز ہوتے ہیں۔ گرمی کے اثرات سے بال دومونہے ہوکر کرنے لگتے ہیں اور خشکی سکری پیدا ہوجاتی ہے۔ بالوں میں خشکی پیداہوتے کی سب سے بڑی وجہ بالوں میں پسینہ آنا ہے۔ جب بالوں میں پسینہ آتا ہے تو مختلف جراثیم پروان چڑھتے ہیں جو کہ سرکی جلد کو متاثر کرتے ہیں اوربالوں کے مسائل کو اجاگر کرتا ہے۔ گر میوں میں بالوں کی حفاظت اور نگہداشت کے حوالے چند مفید ٹوٹکے بتاتے ہیں۔ بالوں کو روزانہ دھوئیں۔ گرمیوں میں بھی بالوں کو چمکدار بنانے کیلئے ان کو روزانہ کسی معیاری شیمپو سے دھوئیں کیونکہ بالوں میں جب پسینہ آتا ہے تو وہ دھوپ میں نکلتے وقت ٹوپی یااسکارف سے بالوں کو دھانپ لیں بالوں کی نگہداشت پر اثر ڈالتا ہے اسلئے روزانہ بال دھونے سے بالوں میں موجود گندگی کے اجزاختم ہوجاتے ہیں۔ گرمیوں میں ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بالوں کی نشوونما میں کارآمد۔ گرمیوں میں بالوں کو کلرنہ کریں۔ ہیرڈرائر کااستعمال کم کریں۔