کے پہلے اسٹور کا حیدرآباد میں آغازVR PITARA

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : وی آر پٹارا
(VR PITARA)
کے حیدرآباد میں پہلے اسٹور کا روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز میں آغاز کیا گیا ۔ یہ نیا اسٹور ملک بھر کے اور دنیا کے فیشنس کے مکمل رینج کو پیش کررہا ہے ۔ یہ کپڑوں کی خریداری کے لیے ایک موزوں مقام ہے جہاں مغربی فیشن ، انڈو ۔ ویسٹرن اور فیشن اکسیسریز دستیاب ہیں ۔ اس اسٹور پر ہر عمر کے افراد کے لیے شاندار اور اسٹائلش گارمنٹس کا بہترین کلکشن دستیاب ہے ۔ اس اسٹور کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے پروموٹرس نے کہا کہ حیدرآباد میں ان کا پہلا اسٹور شروع کرتے ہوئے انہیں خوشی محسوس ہورہی ہے اور ان کی یہ کوشش ہے کہ کسٹمرس کو بین الاقوامی سطح کی خریداری کے تجربہ سے روشناس کریں ۔۔