کشش شاپ اینڈ فلائی ٹو دوبئی کے دوسرے ڈرا کا انعقاد

حیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : خواتین و لڑکیوں کے لیے حیدرآباد کے بھروسہ مند ، کوالٹی فیشن ہاوز ، کشش کے ’ کشش شاپ اینڈ فلائی دوبئی ‘ آفر کے دوسرے ہفتہ کے ڈرا میں لکی ڈرا ونر محمد شبیر ، کوپن نمبر 001917 کے نام یہ ڈرا نکلا ، جنہوں نے کشش ، پتھر گٹی برانچ سے خریداری کی تھی ۔ کشش پر شلوار قمیص ، گھاگراس ، لہنگاس اور کھڑا دوپٹہ کا برائیڈل کلکشن دستیاب ہے ۔ خواتین کشش پر اسٹائلش ملبوسات کی خریداری کرسکتی ہیں جہاں وسیع تر کلکشن دستیاب ہے ۔۔