کریم اسٹون آئس کریم کے ٹینگی چاکلیٹ کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : کریم اسٹون نے اپنے صارفین کے لیے خصوصی فلیور میں اس ماہ کی مناسبت سے آئس کریم پروڈکٹس کا آغاز کیا ہے ۔ جس میں ٹینگی چاکلیٹ اور دو نئے فلیورس کرنچی چاکو ، چاکو ہزل ہیون لی لیچی ساتھ ہی روز لیچی آئس کریم بھی متعارف کیا گیا ہے ۔ اس کا افتتاح مشہور اداکارہ نیلوفر حیدری اپنے ٹاپ ماڈلس کے ہمراہ کیا ۔ کریم اسٹون اپنے معزز صارفین کے لیے زندگی بھر یاد رکھے جانے والے ذائقہ کے آئس کریم تیار کرتا ہے ۔ نیلوفر حیدری نے کہا کہ مجھے ٹینگی چاکلیٹ فلیور بہت زیادہ پسند آیا ہے ۔۔