کاغذنگر کے قریب ٹرین حادثہ میں نوجوان ہلاک

کاغذنگر ۔ 28 ؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذنگر ‘ریلوے اسٹیشن تا ایم پلی ریلوے گیٹ کے درمیانی علاقوں میں گوڈس ٹرین کی ٹکر اور حادثہ میں یوگیندر نامی نوجوان ہلاک ہوگیا ہے ۔اس سلسلہ میں ساؤتھ سنٹرل ریلوے ہیڈ کانسٹبل کے سریش نے کیس رجسٹر کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا اور بعد پورٹ مارٹم نعش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔