پی ست نارائن سنس جیویلرس کا زیورات کی دنیامیںمنفردنام

1949سے مسلسل عوام کے بھروسے پر مکمل اترنے والا شورم
حیدرآباد ۔ 25 اگست ( پریس نوٹ) اسی شہر فرخندہ بنیاد کی علامت چارمینار کے دامن میں پی ست نارائین سنس کا ایک اور عظیم الشان شو روم با ذوق عوام کی پرکھ پر پورا اترچکا ہے ۔پی ست نارائین سنز جویلرس کا یہ شو روم سن 1949عیسوی سے حیدرآباد کی پہچان ہے اور تعارف کا محتاج بھی نہیں ہے۔ گلزار حوض میں916 ہال مارک جویلری روبی ایمیرالڈ اور الماس کے جواہرات کے ساتھ ایک عالیشان شوروم پرانے شہر کی زینت بن چکا ہے اس عظیم الشان کارنامے کا سہرہ پی ست نارائین سنس جویلرس کے مالک جناب ونئے کمار صاحب کی جہدمسلسل اورماہرانہ کاوشوںکانتیجہ ہے ۔ونئے کمار صاحب کی پارکھی نظر نے جواہرات کی دنیا میں یقینا نت نئے ڈیزائینس کو متعارف کروایا اور شاہانہ انداز کے بہترین زیورات کے ذریعہ شہر کی با وقار خواتین کے ذوق کی تکمیل کی ۔ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ونئے کمارصاحب کی خاص نگرانی میں تیار کردہ خالص سونے الماس روبی اور ایمیرالڈ سے تیار کردہ انتہائی لیٹسٹ ڈیزائین کے زیورات جہاں حیدرآباد کے عوام کو پسند ٓاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ونئے کمار صاحب نے پرانے شہر میں جشن جواہرات منانے کا فیصلہ کیا اور اس کے لئے گلزار حوض کے دامن کو چنا گیا جہاں 916 ہال مارک کے خالص سونے روبی ایمیرالڈ اور الماس سے تیار کردہ زیورات لوگوں کا دل جیتیں گے۔ پی ست نارائین سنس جویلرس مہدی پٹنم اور گلزار حوض کے مالک ونئے کمار صاحب جشن جواہرات کے اس حسیں موقع کو فراہم کرتے ہوئے یقینا حیدرآباد کی تہذیب یافتہ عوام کے ذوق کی نہ صرف تکمیل کرینگے بلکہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ان کا دل بھی جیت لیں گے اورشہر کی روایات اور حیدرآبادی عوام کے ذوق کو عالمی شہرت دلانے میں کامیاب رہیں گے۔