پی ست نارائن سنس جویلرس اب کویتی ڈیزائن کے جواہرات کا اہم مرکز

حیدرآباد ۔ 9 ڈسمبر (راست) پی ست نارائن سنس کے حیدرآباد شہر میں قائم مختلف شوروم اعتبار کا دوسرا نام ہے۔ یہاں کے ہیرے جواہرات یہاں کی نت نئی جویلری اور منفرد بین الاقوامی ڈیزائن شہر کے عوام میں مقبول ہے۔ اب حیدرآبادی شہریان کے ذوق کی تکمیل اور عوام کے بلند ہوتے معیار کی تسکین کیلئے پی ست نارائن سنس کے مالک ونئے کمار نے کویتی مشنری کی مدد اور بین الاقوامی ڈیزائن شہر کے عوام میں مقبول ہے۔ اب حیدرآبادی شہریان کے ذوق کی تکمیل اور عوام کے بلند ہوتے معیار کی تسکین کے لئے پی ست نارائن سنس کے مالک ونئے کمار نے کویتی مشنری کی مدد اور بین الاقوامی ماہرین کی نگرانی میں اپنے ڈیزائن کو مزید نکھارنے کا کام کیا ہے۔ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پہلے ہی سے حیدرآباد کے تاریخی گلزار حوض پر پی ست نارائن سنس کا عالمی شہرت یافتہ شوروم جو حال ہی میں شروع کیا گیا ہے عوام کا مرکز بنا ہوا ہے۔ پرانے شہر کے عوام اور خصوصاً پرانے شہر کے مسلمانوں کے وقار، بھروسہ اور ان کی بے مثال دیانتداری و شرافت کا اعتراف کرتے ہوئے ونئے کمار نے آج بھی بھروسہ و اعتماد کو اپنے کاروبار کا نصب العین بنایا ہے۔ ڈیزائنس کی دھوم ہے اور اب کویتی ڈیزائنس کی وجہ سے پی ست نارائن سنس کے شوروم کا نام ہر خاص و عام میں زبان زدعام ہے۔ یقیناً حیدرآباد و تلنگانہ کے عوام کی جوہر شناسی کا نباض ہے پی ست نارائن سنس جویلرس اور جوہر شناسوں کے اعلیٰ ذوق کی تکمیل میں اس شوروم نے سارے شہر میں دھوم مچا رکھی ہے۔ ایک بار ضرور تشریف لائیے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 24502450 پر ربط کریں۔