پرانے شہر حیدرآباد میں فوری طور پر میٹرو ریل پراجکٹ کا کام شروع کرنے کا مطالبہ

پرانے شہر حیدرآباد میں فوری طور پر میٹرو ریل پراجکٹ کا کام شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے چارمینار تا فلک نما کل جماعتی ریالی کی کوشش پر چارمینار کے قریب پولیس سی پی آئی سابق ایم پی سید عزیز پاشاہ ، سی پی آئی حیدرآباد ڈسٹرکٹ سکریٹری ای ٹی نرسمہا ، عثمان بن محمد الہاجری صدر دکن وقف پروٹیکشن سوسائٹی ، راجہ رتنم ( کانگریس ) ، اے بھاسکر ، روپ راج ( بی جے پی ) ، کے وینکٹیش ( کانگریس ) ، تروپتی سرینواس ( وائی ایس آر کانگریس ) ، محمد منیر پٹیل تنظیم انصاف ، ایم ایم حسین ، بی ستیہ نارائنا عام آدمی پارٹی ، شمس الدین ( سی پی آئی ) ، سید صابر ، سید عبدالغفار ، حسن بسویدان ، سید غوث ، عبداللہ بن عثمان الہاجری ، حبیب احمد جیلانی ، محمد بن عثمان الہاجری اور دیگر کو پولیس گرفتار کرتے ہوئے ۔۔