پاکستان کی امتناعی فہرست میں شمولیت ممکن

واشنگٹن ۔ /31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وائیٹ ہاؤز نے آج اشارہ دیا کہ پاکستان کو جو دہشت گردی کا نقیب ہے صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی امریکہ میں آمد پر امتناع کی فہرست میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ وائٹ ہاؤز کے پریس سکریٹری سین اسپائسر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عراق ، شام ، سوڈان ، ایران ، صومالیہ ، لیبیا اور یمن کے ساتھ ساتھ صدرامریکہ کی امتناعی فہرست میں پاکستان ، افغانستان اور سعودی عرب کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے ۔