پاکستان کیرالا کی امداد کیلئے تیار

اسلام آباد ۔ /23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج کہا کہ پاکستان انسانی بنیادوں پر سیلاب زدہ کیرالا کی ہرممکن مدد کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افر اد کو نیک خواہشات پیش کیں ۔