پاکستان میں ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر اور ہندوستان میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دو دن میں آج دوسری مرتبہ طلب کرتے ہوئے ہندوستانی افواج کی بلا اشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا ۔ہندوستان نے پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ کے دفتر میں طلب کرتے ہوئے خط قبضہ پر جنگ بندی کی پاکستانی فوج کی جانب سے خلاف ورزی پر احتجاج کیا۔اس فائرنگ میں پاکستانی شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ ڈائرکٹر جنرل (جنوبی ایشیا و سارک ) محمد فیصل نے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرتے ہوئے ہندوستان کی جانب سے سیالکوٹ سیکٹر میںفائرنگ پر احتجاج درج کروایا ۔ انہوں نے بتایا کہ اس فائرنگ میں ایک 24 سالہ عام شہری ہلاک ہوگیا تھا اور دوسرے 9 افراد زخمی ہوگئے تھے۔پاکستان میں ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر اور ہندوستان میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی
اسلام آباد 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دو دن میں آج دوسری مرتبہ طلب کرتے ہوئے ہندوستانی افواج کی بلا اشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا ۔ہندوستان نے پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ کے دفتر میں طلب کرتے ہوئے خط قبضہ پر جنگ بندی کی پاکستانی فوج کی جانب سے خلاف ورزی پر احتجاج کیا۔اس فائرنگ میں پاکستانی شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ ڈائرکٹر جنرل (جنوبی ایشیا و سارک ) محمد فیصل نے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرتے ہوئے ہندوستان کی جانب سے سیالکوٹ سیکٹر میںفائرنگ پر احتجاج درج کروایا ۔ انہوں نے بتایا کہ اس فائرنگ میں ایک 24 سالہ عام شہری ہلاک ہوگیا تھا اور دوسرے 9 افراد زخمی ہوگئے تھے۔