پاکستان میں ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی مسلسل دوسرے دن طلبی

اسلام آباد ۔ 9جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو مسلسل طلب کرلیا ۔ جس کا مقصد جنگ بندی کی خطہ قبضہ پر خلاف ورزی کے خلاف احتجاج تھا ۔ مبینہ طور پر ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید دو پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے تھے ۔