پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 17 روپئے فی لیٹر کی کمی

اسلام آباد، 25اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں ڈیزل کی قیمت تقریباََ 17روپے فی لیٹر کم کی جائے گی۔ پٹرولیم کے وزیر غلام سرور نے یہ اطلاع دی۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان کی مستقبل قریب کی حکمت عملی ڈیزل کی قیمت کم کرکے پٹرول کے برابر لانے کی ہے ۔