پاکستان میں اچانک سیلاب اور طوفان سے 39افراد ہلاک

اسلام آباد۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) زبردست طوفان سے پاکستان کے کئی علاقے بشمول پاکستانی صوبہ سندھ اور پنجاب متاثر ہوئے اور تقریباً 39 افراد ہلاک ہونے کے علاوہ دیگر کئی زخمی ہوگئے۔