پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ہندوستان کو انتباہ

اسلام آباد ۔ /22 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی فوج نے آج کہا کہ ان کا ملک جنگ نہیں چاہتا تاہم انتباہ دیا کہ ہندوستان کو اس کی جوابی جارحانہ دفاعی اقدامات پر حیرانی ہوگی جبکہ دونوں ممالک کے تعلقات میں پلوامہ دہشت گرد حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔