پاکستانی لڑاکا طیاروں کی سیاچن گلیشئر کے قریب پروازیں

اسلام آباد۔ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی لڑاکا طیارے آج سیاچن گلیشئر کے قریب پرواز کرتے دیکھے گئے تاہم ہندوستانی فضائیہ کے مطابق لڑاکا طیاروں کی پرواز سے ہندوستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔