پاکستانی فوج، شریف حکومت کیساتھ اختلافات سے دستبردار

اسلام آباد۔/10مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی فوج نے آج ٹوئٹر پر ایک متنازعہ پیغام سے دستبرداری اختیار کرلی جس کی وجہ سے نواز شریف حکومت دہل کی رہ گئی تھی۔ ایک اخبار میں ملک میں عسکریت پسندی کے خلاف مقابلہ کے سلسلہ میں فوج اور حکومت میں اختلافات پیدا ہونے کی خبر شائع ہوئی تھی۔