ٹی ۔ سیوا اسکل ڈیولپمنٹ سنٹرس شروع کرنے کے لیے درخواستیں مطلوب

حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : ٹی سیوا سنٹر کو ریاست تلنگانہ میں تمام شہروں ، اضلاع ، منڈلس میں ٹی سیوا کمپیوٹر ایجوکیشن سنٹرس کھولنے کے لیے انٹر پرینئرس سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ دلچسپی رکھنے والے انٹرپرینئرس ، کمپیوٹر سنٹرس ان کے متعلقہ علاقوں میں ٹی سیوا کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر شروع کرنے کے لیے ویب سائٹ pacecomputers.org پر درخواست دے سکتے ہیں ۔ جس کی آخری تاریخ 31 مئی ہے ۔ رابطہ فون 9505800042 ۔۔