وادی میں ریلوے لائن کی توسیع

سرینگر 30 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر دو اہم سیاسی پارٹیاں پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے کپواڑہ میں بنی ہال ۔ بارہمولہ ریلوے لائن کی توسیع پر مرکز کا شکریہ ادا کیا ہے، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹر پر تحریر کیاکہ بارہمولہ تا کپواڑہ ریلوے لائن کی منظوری پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
اور توقع ظاہر کی کہ بہت جلد چناب ویلی کی پیر پنچال سے ٹرین کے ذریعہ جوڑ دیا جائے گا۔