وائیبرنٹ نسان میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ٹروفی

حیدرآباد ۔ 12 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : نسان موٹر انڈیا پرائیوٹ لمٹیڈ کمپنی جو کہ نسان موٹرس کمپنی لمٹیڈ جاپان کی صد فیصد سبسیڈائری کمپنی ہے نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ٹروفی کی آفیشل کار کے ساتھ حیدرآباد پہونچی ہے ۔ جس کا مقصد صارفین کو اس سے واقف کروانا ہے ۔ ممبئی سے سفر آغاز کرتے ہوئے وائیبرنٹ نسان حیدرآباد نے نیو نسان ککس کے ساتھ جشن منا رہا ہے ۔ نسان حیدرآباد نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کی ٹیم کے ساتھ ٹروفی کا مظاہرہ کرتا ہے ۔ اداکارہ ورشنی سنداراجن نے انڈین ٹیم کا چیز کرنے میں کامیاب رہیں ۔ اس موقع پر مسٹر سراج بابو خاں بھی شریک تھے ۔۔