نیپال میں سلسلہ وار بم دھماکے ،معمولات زندگی معطل

کٹھمنڈو ۔ 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیپال میں معمولات زندگی معطل ہوگئے کیونکہ آج عام ہڑتال ممنوعہ کمیونسٹ تنظیم کی اپیل پر کی گئی جبکہ ایک دن قبل حملہ سے کٹھمنڈو دہل کر رہ گیا تھا اور 40 ملازمین پولیس ہلاک ہوئے تھے۔