نواز شریف اور دیگرفضائی سفر پر امتناع کی برخاستگی کے خواہاں

اسلام آباد۔ 10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے معزول وزیراعظم نواز شریف، ان کی دختر مریم نواز اور داماد ریٹائرڈ کیپٹن محمد صفدر نے حکومت کے انسداد کرپشن مہم کے تحت دائر کردہ مقدمہ کے نتیجہ میں فضائی سفر پر عائد امتناع کی برخاستگی کے خواہاں ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں درخواست پیش کی ہے۔