مہنگے سستے

مہنگے
٭ سگریٹس اور دیگر تمباکو پراڈکٹس ٭ سمنٹ٭ مشروبات ، فلیورڈ ڈرنکس اور پیکیجڈ واٹر
٭ پلاسٹک بیاگس ٭ امیوزمنٹ اور تھیم پارک میں سیر و تفریح ٭ چٹ فنڈ اور لاٹری

سستے
٭ چمڑے سے بنے جوتے جن کی قیمت فی جوڑا 1000 روپئے سے زائد ہو
٭ مقامی تیار کردہ موبائیل فونس ، ایل ای ڈی / ایل سی ڈی پینلس ، ایل ای ڈی لائٹس اور ایل ای ڈی لیمپس ٭ سولار واٹر ہیٹر ٭ کمپیوٹر ٹیبلٹ ٭ مائیکرو ویو اوون ٭ ریفریجریٹر کمپریسر ٭ پیکیجڈ میوے اور ترکاری

بجٹ کا اثر: قیمت میں اضافہ
سمنٹ : شرح مال برداری میں اضافہ اور اکسائز ڈیوٹی کو بڑھا کر فی ٹن 100 روپئے کرنے کی بناء سمنٹ کی قیمت میں فی بیاگ 15 تا 20 روپئے اضافہ کا امکان ہے ۔۔
جائیدادیں: سرویس ٹیکس کو بڑھاکر 14 فیصد کرنے سے جائیدادوں کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگا ۔ کریڈائی کے مطابق جائیداد کی قیمت میں مجموعی لاگت کا 0.5 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے ۔۔
ٹیلی فون بلز: سرویس ٹیکس میں اضافہ کر کے 14 فیصد کرنے سے ٹیلی کام کمپنیاں یہ بوجھ صارفین کو منتقل کردیں گی ۔ جی ایس ایم آپریٹرس ادارہ COAI کے مطابق سرویس ٹیکس اور ایجوکیشن سیس میں اضافہ سے ٹیلی فون بلز نصف فیصد بڑھ جائیں گے ۔۔