موٹاپا سرجری کب اور کیسے پر ڈاکٹر سریش چندرا ہری کا لکچر

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : پبلک گارڈن واکرس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام اتوار 2 اپریل کو اندرا پریہ درشنی آڈیٹوریم پبلک گارڈن باغ عامہ میں ڈاکٹر جی سریش چندراہری سینئیر کنسلٹنٹ سرجیکل گیاسٹرو انٹرولوجسٹ جنرل لیپرا اسکوپک اینڈ بیریاٹیک سرجن ، موٹاپا سرجری کب اور کیسے ؟ ‘ پر لکچر دیں گے ۔۔