لکھنو: پولیس نے بی ایس پی لیڈر شنکرلال پیپال کو مبینہ طوروزیراعظم نریندر مودی اور یوپی چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کی قابل اعتراض تصوئیر فیس بک پر پوسٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔
جلالی ٹاؤن کے رہنے والے شنکر نے 4جون کو نریندر مودی اور یوگی ادتیہ ناتھ کی تصوئیرپوسٹ کی تھی جبکہ ایک دوسرے شخص جاوید عالم جو اسی ٹاؤن کے ساکن ہیں نے تصوئیر کوفیس بک پر شیئر کیا۔
پولیس کے بموجب جس کی وجہہ سے پولیس میں ایک شکایت سینئر بی جے پی لیڈر بشمول چررا کے رکن اسمبلی رویندر پال سنگھ اور علی گڑہ میئر شاکونتالہ بھارتی شنکر اور دیگر نے ایک شکایت درج کرائی ت
صوئیر شیئر کرنے والے جاویدعالم کو بھی گرفتار کرلیاگیا۔ دکن ہیرالڈ نے بھی اس خبر کی توثیق کی ہے۔