ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی لہر

نئی دہلی ۔ 29 اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ملک کے کئی حصوں میں آج گرمی کی شدید ترین لہر دیکھی گئی ۔ اڈیشہ میں سن اسٹروک سے 3 افراد کی موت ہوگئی اور بالنگیر میں اعظم ترین درجہ حرارت 44.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔