مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس دیوالی مہم کا چوتھا ڈرا

حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس جو کہ ڈائمنڈ کے میدان میں ایک وسیع چین اور شہرت رکھتا ہے نے دیوالی کے موقع پر متعدد آفرس کی پیشکش کیا تھا کا چوتھا ڈرا 28 اکٹوبر کو تلنگانہ کے اسٹورس کا ڈرا مہدی پٹنم برانچ پر عالیشان طریقہ سے نکالا گیا ۔ جس میں 20 تا 26 اکٹوبر کے درمیان گولڈ ، ڈائمنڈ اور جیویلری خریداروں کو شامل کیا گیا تھا ۔ ڈرا کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی این ایل راجو سرکل انسپکٹر پولیس ہمایوں نگر ڈیویژن کے علاوہ مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس کے عہدیداروں اور اسٹاف نے شرکت کی ۔ اس موقع پر خوش قسمت گاہک شری گریجادیوی ( برانچ اے ایس راؤ نگر ) کوپن نمبر 21640 کو انعام کا مستحق قرار دیا گیا ہے ۔ مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس نے آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے گاہکوں کیلئے ویکلی ڈرا کا پیشکش کیا تھا جس میں 30 ہزار اور 25 ہزار روپیوں کے جیویلری خریدی پر ڈرا میں شامل کرنے کا پیشکش کیا تھا ۔۔