مالا بار گولڈ اینڈ جیویلری شو

حیدرآباد۔/15 ڈسمبر، ( پریس نوٹ ) مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈ شوروم سوماجی گوڑہ میں 15تا24 ڈسمبر کے درمیان ERA-UNCUT ڈائمنڈ جیویلری شو کا آغاز کیا ہے جس کا افتتاح معزز مہمانوں کی موجودگی میں عمل میں آیا۔ یہ نمائش خصوصی طور پر جیویلری کے میدان میں غیر معمولی ثابت ہوگی۔ نمائش میں جیویلری کے ہمہ اقسام کے زیورات ہیں جس کو معزز خریدار یقینی طور پر مشاہدہ کرکے پسند کریں گے۔ مالا بارگولڈ اینڈ ڈائمنڈس مالا بار گروپ کی ایک اُبھرتی ہوئی چین ہے۔