لڑکی کو بدنام کرنے کی کوشش نوجوان گرفتار

حیدرآباد 30 ستمبر (این ایس ایس) سائبر کرائم پولیس نے فیس بُک پر ایک لڑکی کا فرضی اکاؤنٹ کھولتے ہوئے اُس کا ٹیلیفون نمبر دینے والے ایک 23 سالہ نوجوان راجیش کو عطاپور میں گرفتار کرلیا۔