لوک سبھا انتخابات میں منتخب 23 مسلم ارکان

نئی دہلی ۔ 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آسام سے بدرالدین ،اجمل بہار سے چودھری محبوب علی ، ڈاکٹر محمد جاوید ، جموں و کشمیر سے حسین مسعودی ، محمد اکبرلون، فاروق عبداللہ، کیرالا سے اے ایم عارف، اے ٹی بشیر، لکشھادیپ سے محمد فضل، مہاراشٹرا سے امتیاز جلیل، پنجاب سے محمد صادق، تلنگانہ سے اسدالدین اویسی، یو پی سے دانش علی، افضل انصاری، حاجی محمد یعقوب، ایس پی حسن، محمد اعظم خان، حاجی فضل الرحمن اور ڈاکٹر شفیق الرحمن مغربی بنگال سے نصرت جہاں روحی، خلیل الرحمن، ابوطاہر خان، سجاد احمد اور ایوب خان تبریز۔