قلب پر حملہ کے سبب ہیڈ کانسٹبل فوت

بانسواڑہ 24؍ فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بانسواڑہ میں محکمہ پولیس ہیڈ کانسٹیبل وجئے پورولا گنگارام پٹیل عمر 52 سال ساکن موضع اکلاس پور ‘ منڈل کوٹگیر کا اچانک ہی قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا وہ بانسواڑہ میں تقریباً دیڑھ سال سے پولیس اسٹیشن میں خدمات انجام دے رہے تھے ۔ پسماندہ گان میں بیواہ کے علاوہ تین لڑکیاں شامل ہیں ۔