طلبہ و خواتین کو پیشہ ورانہ کورسیس کی تربیت

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : غیر سرکاری تنظیم سہارا کے ڈائرکٹر مسٹر آر نرسنگ راؤ کے بموجب خواتین ، اسکول و کالج طلبہ اور ترک تعلیم کرنے والوں میں قابلیت میں اضافہ کے لیے مختلف پروگرامس جیسے ٹیلرنگ ، ایمبرائیڈری ، بیوٹیشن ، مہندی ، کمپیوٹر ، ڈی ٹی پی ، اسپوکن انگلش ، پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ ، آفس اسسٹنٹ اور دیگر بنیادی کورسیس میں داخلوں کا اعلان کیا ہے ۔ بعد تربیت امیدواروں کو مناسب ملازمت کے لیے رہبری و رہنمائی کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے سہارا کونسلنگ ، ریسورس اینڈ ٹریننگ ، سنٹر ترملا نگر نزد سی پی ایل بس اسٹاپ امیرپیٹ سے راست یا فون نمبرات 9440483089 ۔ 040-27407952 پر ربط کریں ۔۔