شہباز شریف کے فرزند چیف منسٹر پنجاب ہوں گے

لاہور ۔ /30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر پنجاب شہباز شریف جو اپنے بھائی نواز شریف کے جانشین بننے والے ہیں ، صوبہ پنجاب میں اپنے فرزند حمزہ شہباز کو چیف منسٹر کی حیثیت سے نامزد کریں گے ۔ پاکستان کے دوسرے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ نواز کا غلبہ ہے ۔ حمزہ شہباز اس وقت پنجاب کے ڈپٹی چیف منسٹر ہیں ۔