شوہر بیوی کی خودکشی کا واقعہ

پرگی۔ 30 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شوہر بیوی دونوں کی خودکشی کر لینے کا واقعہ چنیگو مل پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا ۔ پولیس چنیگو مل کے مطابق پوڑور منڈل سعیدے امین تالاگوں کے رہنے والے ترملایا 32 سالہ ، بیوی رامادیوی 24 سالہ ان دنوں جھگڑا کر کے الگ باولی میں گر کر خودکشی کر لیا ۔ان کو دو لڑکے ہے ۔ پولیس چنیگو مل کیس درج کر دریفات کررہی ہے ۔