شاہ بیز پر 50 فیصد کی سیل کی چھوٹ

ملبوسات کا شاندار کلکشن کیالی شاپ میں دھوم مچانے کے بعد اب شاہ بیز میں نیا اسٹاک ہر ممالک کے چنندہ ملوں کے رنگ برنگی و لاجواب کپڑوں کا ذخیرہ موجود ہے ۔ جس میں 50 فیصد ڈسکاونٹ سیل میں ٹیلی کٹ سوٹس ، گوٹہ ورک غرارہ ، ہینڈ ورک غرارہ ، سٹریگٹ پینٹ ورک سوٹ ، ہیوی دوپٹہ ، سوٹ اینڈ گونس ، کرتیس ، ڈریس میٹریل ، ریڈی میڈ سوٹس ، شرٹس ، پلازوس ، پٹیالہ سیٹ ، چوڑی دار اور دوپٹہ ،لگینس ، اسکرٹس ، سٹولس وغیرہ شادیاں اور عیدوں کی خوشی کے موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آج ہی خریدی کیجئے ۔ بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لیے اولین ساعتوں میں تشریف لاکر ہمارے با اخلاق اسٹاف سے مدد حاصل کریں ۔ فلاٹ 50 فیصد سن سیشنل سیل جلدی کریں ۔ یہ صرف مختصر دنوں کے لیے رکھا گیا ہے ۔ ہمارا پتہ ’ شاہ بیز ‘ اویاسیس پلازہ تلک روڈ ، عابڈس حیدرآباد ( عابڈس فنکشن ہال کے بازو ) مزید معلومات کے لیے 7799039955 پر ربط کریں ۔۔