شاپنگ کیجئے ، دوبئی جائیے ۔ کشش کا اعلان

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : کشش نے جاریہ سیزن اپنے گاہکوں کے لیے ایک خصوصی مقابلہ کا انعقاد کیا ہے جس کے تحت ہر ہفتہ ایک خوش نصیب جوڑے کو دوبئی کی سیر کا موقع ملے گا ۔ یاد رہے کہ کشش ہمیشہ سے خواتین کی پہلی پسند والا اسٹور رہا ہے ۔ جس میں کھڑا دوپٹہ حقیقتاً کوئی جواب نہیں اور دیگر ڈیزائنس بھی منفرد ہیں ۔ کھڑا دوپٹہ کے علاوہ لہنگا ، گھاگرا ، لانگ کلی ، شلوار قمیض ( بغیر سلے ہوئے اور فوری استعمال کے لیے ) اور ساتھ ہی ساتھ مکس اینڈ میاچ یا ایک ڈریم ٹرازو ۔ دلہنیں وسیع کلکشن سے اپنا انتخاب کرسکتی ہیں جہاں ہر ایک پیس اپنے آپ میں فیشن کی دنیا ہے ۔ آپ کی شادی زندگی میں ایکبار ہونے والی بڑی تقریب ہے اور اگر اس کے لیے کوئی خاص ٹرازو آپ کے دماغ میں ہے تو آپ ہمارے اِن ۔ ہاؤس ڈیزائنرس سے حاصل کرسکتے ہیں ۔ کشش میں ٹرازو کا کلکشن آپ کی آنکھوں کو خیرہ کردے گا جب کہ این آر آئیز کے لیے پارٹی اور شادیوں میں زیب تن کرنے کے لیے خصوصی کلکشن بھی ہے ۔ کشش کو فی الحال این آر آئیز کا پسندیدہ اسٹور مانا جاتا ہے جس کے لیے آپ ماڈرن اور روایتی لباس کے لیے کسی بھی وقت تشریف لاسکتے ہیں ۔ ایسے لباس جسے پہن کر آپ منفرد نظر آئیں گے ۔ شادیوں کے لیے ایمبرائیڈری والی ڈیزائنر ساڑیاں ، انتہائی دیدہ زیب سلک ، کانچی ورم اور بنارسی ساڑیاں موجود ہیں۔ ہمارے بہترین کلکشن کو دیکھنے ضرور تشریف لائیں ۔
ہندوستان : حیدرآباد / ممبئی / بنگلور ۔ یو اے ای : دوبئی
بنجارہ ہلز / عابڈس / پتھر گٹی / ٹولی چوکی / بڑی چاؤڑی / دی فورم / جی ایم آر ایرپورٹ
کشش بہت جلد دی فورم کوکٹ پلی میں بھی اپنا اسٹور کھول رہا ہے ۔۔