شادی

حیدرآباد /18 جولائی ( راست ) جناب سید سمیع الدین ( مسقط ) کے فرزند سید احمد فہد کا عقد جناب سید عظیم الدین کی دختر کے ساتھ 15 جولائی کو مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں بعد مغرب انجام پایا۔ استقبالیہ محبوب پرائڈ پیالیس مغل کا نالہ کاروان روڈ میں ترتیب دیا گیا ۔ اس تقریب میں مسرس سید بشیر الدین ، سید ناظم الدین ، مبشر علی خان ، حسیب انصاری ، مجیب انصاری اور نجیب انصاری کے علاوہ عزیز و اقارب دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔