شادی

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( راست ) : مسٹر اعظم خاں فرزند جناب شمشیر خاں کا عقد جناب سید شاہ وحید الدین نہری مرحوم کی دختر سیدہ عالیہ فاطمہ نہری کے ساتھ آج شام ھبا فنکشن ہال نیو روڈ شمشیر گنج جہاں نما میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں رشتہ داروں ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ سید احسان الدین نہری اور برادران نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔