شادی

حیدرآباد۔ 5 مئی (راست) مرزا محمد علی بیگ (عابد پاشاہ) چیرمین پروگریسیو گروپ آف انسٹیٹیوشنس کے فرزند جناب مرزا احمد علی بیگ کی شادی شہر میسور کے سابق میئر جناب ایوب خان کی دختر کے ساتھ للت محل پیالیس میسور میں شایان شان طور پر انجام پائی۔ خطبہ نکاح مسجد بلالؓ ، اُدئے گری میں انجام پائی۔ محفل عقد میں ریاستی گورنر ، چیف منسٹر، مسٹر کے رحمن خان سابق ڈپٹی چیرمین راجیہ سبھا، سرکردہ شخصیات اور حیدرآباد کے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔