شادی

٭ جناب محمد اسحق مرحوم عرف محمد صابر کے فرزند مسٹر محمد اعظم کا عقد جناب محمد علی العمودی مرحوم کی دختر کے ساتھ 15اپریل جمعہ کو بعد نماز عصر مسجد غو ث الثقلین مکہ کالونی تاڑبن میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ استقبالیہ خدیجہ گارڈن فنکشن ہال الماس ہوٹل جہاں نما میں ترتیب دیا گیا۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب، رشتہ دارو و دیگر معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جناب محمد قادر شریف و برادران نوشہ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔