شادی

حیدرآباد۔/13مارچ، ( راست ) جناب محمد مظہر علی فاروقی کی دختر کی شادی جناب محمد یوسف کے فرزند مسٹر محمد ارشد کے ساتھ آج شام یسین فنکشن ہال میں انجام پائی۔ محفل عقد میں دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مہمانوں کا استقبال جناب محمد ممتاز علی فاروقی نے کیا۔