شادی

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب رفیع الدین احمد کے فرزند مسٹر ایاز احمد کا عقد جناب محمد عبدالرفیق کی دختر کے ساتھ 29 جنوری بروز چہارشنبہ میریڈین فنکشن پیالیس ، نیو ملک پیٹ میں انجام پایا ۔ رشتہ دار ، دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مسٹر رضی الدین احمد اور مسٹر فراز احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔