شادی

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید محمد بدر الحسن ( عارف ) کے فرزند سید محمد فیض الحسن یم ایس ( یو ایس اے ) کی شادی جناب سید رفیق حسین کاظمی کی دختر محوین فاطمہ کے ساتھ پرائم مریڈین فنکشن ہال ٹولی چوکی میں انجام پائی ۔ محفل عقد کی تقریب میں عزیز اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔