شادی

جڑچڑلہ ۔ 17 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محبوب نگر کے ممتاز شاعر جناب بصیر خالد میٹرئیل انجینئر سعودی ریلوے پراجکٹ ( ریاض کی کے دختر کی شادی جناب محمد حسن ایم ایس سی ( اگریکلچر ) سینئر سوشیل ڈیولپمنٹ اسپیشلسٹ ورلڈ بنک کے فرزند جناب محمد نذر الحسن بی بی اے رئس مشب آفیسر مشرق بنک دبئی کے ساتھ لیک ویو بنجارہ گارڈن فنکشن ہال حیدرآباد میں انجام پائی جس میں جڑچڑلہ محبوب نگر شعراء کرام مسرز حلیم بابر ، صادق فریدی ، جامی وجودی ، تقی احمد تقی ، اسمعیل قیصر ، جلیل رضا ، باسط مظہری ، ممتاز حسین نقشبندی ، جعفر کاظمی نے شرکت کی ۔